قطب الدین شیرازی
قطب الدین شیرازی | |
---|---|
(فارسی میں: قطبالدین شیرازی) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | اکتوبر1236ء [1] کازرون |
وفات | 7 فروری 1311ء (74–75 سال)[1][2] تبریز |
شہریت | ایل خانی سلطنت |
عملی زندگی | |
ڈاکٹری مشیر | نصیر الدین طوسی |
استاذ | نصیر الدین طوسی |
تلمیذ خاص | محمد الفارسی |
پیشہ | ریاضی دان ، شاعر ، ماہر فلکیات ، فلسفی ، طبیعیات دان ، طبیب ، منجم ، موسیقی کا نظریہ ساز |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
شعبۂ عمل | فلکیات ، طب ، ریاضی ، فلسفہ ، سائنس |
مؤثر | نصیر الدین طوسی |
درستی - ترمیم |
قطب الدین شیرازی (1236–1311) فارسی: قطبالدین محمود بن ضیاالدین مسعود بن مصلح شیرازی) ایک تیرہویں صدی کے ہرفن مولا شخصیت تھے جھنوں نے شاعری، فلکیات، ریاضی،طب، طبیعیات، نظریہ موسیقی، فلسفہ اور تصوف پر کام کیا۔[3][4]
سوانح
[ترمیم]ان کی پیدائش 1236ء میں کازرون کے ایک صوفی خاندان میں ہوئی، قطب الدین کے والد ضیا الدین مسعود کازرونی پیشے کے لحاظ سے ایک طبیب اور سلسلہ کازرونیہ کے صوفی تھے۔ ضیا الدین مسعود کو خرقہ مشہور صوفی شہاب الدین عمر سہروری نے عطا کیا تھا، جب کہ قمطب الدین کو، ان کے والد نے خرقہ اس وقت عطا کیا جب ان کی عمر صرف دس برس تھی۔
تصنیفات
[ترمیم]قطب الدین شیرازی نے علم ہیت، فلکیات، فلسفہ، ریاضی اور مختلف کتابوں پر حواشی اور شرح لکھی۔
مصدقہ
[ترمیم]
درةالتاج 705–693
نهایة الأدراک فی درایة الأدراک
تحفة الشاهیہ (عربی میں، نجوم و هیئت پر)
ترجمۂ فارسی کتاب اصول اقلیدس، ہندسہ پر
اختیارات مظفری (فارسی میں، نجوم و هیئت پر)
رسالة فی حرکة الدرجة فی النسبة بین المستوی و المنحنی (منسوب بہ علّامہ، هیئت و ریاضی پر)
شرح کتاب حکمة الاشراق از شهابالدین سهروردی
تحفة السعدیہ (شرحی کتاب قانون طب از ابن سینا)
شرح کتاب مفتاح العلوم از سکاکی (مفاتح المفتاح)
شرح کتاب مختصر الأصول از ابن حاجب (فقہ پر)
رسالہ در تحقیق عالم مثال (در بارهٔ عالم مثال، معاد جسمانی و کیفیت آخرت)
رسالهٔ فعلت فلاتلم (هیئت پر)
شرح کتاب روضة الناظر از خواجہ نصیر طوسی
اجوبة المسائل (در طرح چند پرسش و ابهام فلسفی)
مشکوک
[ترمیم]وہ کتب و رسائل جن کی نسبت قطب الدین شیرازی کی طرفمشکوک ہے۔
حاشیہ کتاب الکشاف عن الحقایق التنزیل از زمخشری
فتح المنان فی تفسیر القرآن
خریدة العجایب
رسالہ فی بیان الحاجة الی الطب و آداب الاطباء و وصایائهم
شرح کتاب نجات ابن سینا
شرح اشارات ابن سینا
مشکلات التفاسیر یا مشکلات القرآن
مشکل الاعراب
شرح الاسرار از شهابالدین سهروردی
التبصرة فی الهیئة
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — https://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12086388m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6ht63c6 — بنام: Qutb al-Din al-Shirazi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Sayyed ʿAbd-Allāh Anwār, Encyclopedia Iranica, "QOṬB-AL-DIN ŠIRĀZI, Maḥmud b. Żiāʾ-al-Din Masʿud b. Moṣleḥ"،[1]
- ↑ Helaine Selin (2008)۔ Encyclopaedia of the history of science, technology, and medicine in non-western cultures۔ Berlin New York: Springer۔ صفحہ: 157۔ ISBN 978-1-4020-4960-6۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 دسمبر 2016۔
Qutb al-Dīn Mahmūd ibn Mas'ūd al-Shīrāzī (1236–1311) was a Persian scientist and philosopher.
بیرونی روابط
[ترمیم]- F. Jamil Ragep (2007)۔ "Shīrāzī: Quṭb al‐Dīn Maḥmūd ibn Masʿūd Muṣliḥ al‐Shīrāzī"۔ $1 میں Thomas Hockey، وغیرہ۔ en:The Biographical Encyclopedia of Astronomers۔ New York: Springer۔ صفحہ: 1054–5۔ ISBN 978-0-387-31022-0۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2017 (PDF version)
- Seyyed Hossein Nasr (2008) [1970-80]۔ "Quṭb Al-Dīn Al-Shīrāzī"۔ Complete Dictionary of Scientific Biography۔ Encyclopedia.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2017
- 1236ء کی پیدائشیں
- 1311ء کی وفیات
- 7 فروری کی وفیات
- اسلامی قرون وسطی کے ماہرین فلکیات
- اسلامی قرون وسطی کے موسیقی نظریہ ساز
- اسلامی قرون وسطی میں ریاضی دان
- ایرانی صوفیاء
- تیرہویں صدی کی ایرانی شخصیات
- تیرہویں صدی کے ماہرین فلکیات
- چودہویں صدی کی ایرانی شخصیات
- شیراز کی شخصیات
- فارسی شعرا
- فارسی فلسفی
- قرون وسطی کے اسلام کے طبیب
- قرون وسطی کے فارسی ریاضی دان
- قرون وسطی کے فارسی ماہرین فلکیات
- قرون وسطی کے فارسی طبیب
- کازرون کی شخصیات
- قرون وسطی کے فارسی فلسفی
- فارسی زبان کے شعرا