آنوبیس
Appearance
آنوبیس Anubis | ||||||
---|---|---|---|---|---|---|
آنوبیس مصری دیوتا | ||||||
امرات کا محافط [1] | ||||||
نام مصری حیروغلیفی میں |
| |||||
اہم فرقہ مرکز | اسیوط, کینوپولس | |||||
علامت | کاہن, خرمن کوب | |||||
والدین | رع نفتیس اور ست, یا اوزیریس | |||||
ہم مادر پدر | حورس | |||||
رفیق حیات | آنپت |
آنوبیس (Anubis) (قدیم یونانی: Ἄνουβις) قدیم مصری مذہب میں ایک گیڈر سر کا محنوط کاری (mummification) اور حیات ما بعد (afterlife) سے منسلک دیوتا تھا۔
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ The Routledge Dictionary of Egyptian Gods and Goddesses, G. Hart ISBN 0-415-34495-6,
ویکی ذخائر پر آنوبیس سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |