7 اکتوبر
Appearance
5 اکتوبر | 6 اکتوبر | 7 اکتوبر | 8 اکتوبر | 9 اکتوبر |
<< | اکتوبر | >> | ||||
ہفتہ | اتوار | پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ |
1 | 2 | 3 | 4 | |||
5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 |
12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 |
19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 |
26 | 27 | 28 | 29 | 30 | 31 | |
2024ء |
واقعات
[ترمیم]- 1806ء - ویجووُڈ نے لندن میں کاربن پیپر پیٹینل کیا۔[1]
- 1816ء - واشنگٹن نامی پہلی ڈبل ڈیکر اسٹیم بوٹ نیو اولینزپہنچی۔[1]
- 1931ء - راچسٹر نیویارک میں پہلی انفرا ریڈ تصویر لی گئی۔[1]
- 1942ء - امریکی اور برطانوی حکومتوں نے اقوامِ متحدہ کی بنیاد ڈالنے کا اعلان کیا۔[1]
- 1958ء ۔۔۔۔ وزیر اعظم پاکستان فیروز خان نون کی حکومت برطرف۔[1]
- 1958ء - صدر پاکستان اسکندر مرزا نے ملک میں مارشل لا نافذ کر دیا۔ ایوب خان نے چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ سنبھالا۔
- 1964ء - پاکستانی حکومت نے جنوبی افریقہ کے ساتھ تمام برآمدی تجارت ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔[1]
- 1998ء - پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل جہانگیر کرامت اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ وزیر اعظم نے جنرل پرویز مشرف کو نیا آرمی چیف متعین کیا۔
ولادت
[ترمیم]- 1885ء - نیلز بوہر، ڈینش ماہر طبیعیات
- 1984ء - سلمان بٹ، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی۔
- 1960ء - حسن کاظمی، ہندوستان کے معروف شاعر اور سینئر صحافی
وفات
[ترمیم]- 2010ء - انیس ناگی، نامور محقق، افسانہ نگار، ناول نگار، نقاد، کالم نگار، مترجم اور شاعر تھے۔
- 2023ء - معروف البخیت ، اردن کے سابق وزیر اعظم