مندرجات کا رخ کریں

گالف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گولف کے کھلاڑی کا ایک انداز

اسکاٹ لینڈ کا قومی کھیل ہے مگر اب پوری دینا میں کھیلا، دیکھا اور پسند کیا جاتا ہے۔ عام طور پر اس کھیل کو امرا کا کھیل تصور کیا جات ہے۔ اس کے سر سبز میدان میں 110 سے 650 گز تک کے فاصلے میں سوراخ ہوتے ہیں۔ اس سوراخوں کا قطر 14٫25 انچ ہوتا ہے۔ گیند کا وزن 1٫62 اونس اور کھیل کا میدان 6000 گز تک وسیع ہوتا ہے۔

  • گولف ایک مہنگا کھیل ہے۔
  • اس کھیل میں سب سے کم سکور کرنے والا فاتح قرار پاتا ہے
  • اس کھیل میں کوئی ایمپائر نہیں ہوتا بلکہ کھلاڑی خود ہی آپس میں سکور نوٹ کرتے ہیں۔