مندرجات کا رخ کریں

کیٹلائن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

لوسیس سرجیس کاٹلینا، جن کو انگریزی میں Catilina (108-62 BC) کہا جاتا ہے،پہلی صدی قبل مسیح میں ایک رومن سپاہی اوسینیٹر تھے۔ وہ دوسری کیٹی لینیرین سازش کے لیے جانے ہیں۔ یہ سازش رومن ریپبلک اور بطور خاص اشرافیہ پر مشتمل سینیٹ کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے رچی گئی تھی۔ کئی مقدمات میں عدالتوں سے بری ہوجانے کے لیے بھی وہ مشہور رہے ہیں، جس میں ویسٹل روجن کے ساتھ ناجائز تعلقات کے الزامات شامل ہیں۔ [1]

زندگی

[ترمیم]
  1. Brandon Winningham (19 مارچ 2007) [2007]۔ Catiline۔ iUniverse, Inc.۔ ISBN:978-0-595-42416-0