مندرجات کا رخ کریں

کوٹونو معاہدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اے سی پی ریاستیں۔
  Caribbean group
  East and South Africa group
  Pacific group
  West African group
  Southern African group
  Central African group
  East Africa group

کوٹونو معاہدہ یورپی یونین اور افریقی، کیریبین اور پیسیفک گروپ آف اسٹیٹس ("ACP ممالک") کے درمیان ایک معاہدہ ہے۔ اس پر جون، 2000ء میں بینن کے سب سے بڑے شہر کوٹونو میں ACP کے 78 ممالک [1] ( کیوبا نے دستخط نہیں کیے) اور اس وقت کے یورپی یونین کے پندرہ رکن ممالک نے دستخط کیے تھے۔ یہ سنہ 2003ء میں نافذ ہوا اور اس کے بعد سنہ 2005ء اور 2010ء میں اس پر نظر ثانی کی گئی۔

سنہ 2010ء کی نظرثانی کے بعد، معاہدے کی میعاد 29 فروری، 2020ء کو ختم ہونے والی تھی، لیکن اسے عارضی طور پر 31 اکتوبر، 2023ء تک، ایک نئے معاہدے ([./Https:https://ur.m.wikipedia.org/w/Cotonou_Agreement#Samoa_Agreement[مردہ ربط] ساموا معاہدہ]) جو ابھی زیر التواء ہے، کو اپنانے کے لیے بڑھا دیا گیا۔ [2]

  1. "The Cotonou Agreement"۔ 2011-02-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  2. Pichon, E., After Cotonou: Towards a new agreement with the African, Caribbean and Pacific states, European Parliamentary Research Service, published September 2023, accessed 23 November 2023