مندرجات کا رخ کریں

پیکومیٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

{انگریزی: Picometre) پیکومیٹر ایک میٹر کے دس کھربواں (1/1,000,000,000,000 یا 1×10−12 m) حصہ کہلاتا ہے۔ یعنی اگر ایک میٹر کے ایک ملین (دس لاکھ) حصص کریں اور ایک حصہ کو پھر ایک ملین حصص میں تقسیم کیا جائے تو وہ پیکومیٹر ہو گا۔ یہ زیادہ تر ایٹم کی پیمائش میں کام آتا ہے۔