پولی کارپ کوشچ
Appearance
پولی کارپ کوشچ | |
---|---|
(انگریزی میں: Polykarp Kusch) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 جنوری 1911ء [1][2][3][4][5][6] |
وفات | 20 مارچ 1993ء (82 سال)[1][2][3][4][5][6] ڈیلاس |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [7] |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | University of Texas at Dallas کولمبیا یونیورسٹی |
مادر علمی | یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ شکاگو یونیورسٹی آف الینوائے ایٹ اوربانا–شیمپیئن |
ڈاکٹری مشیر | Francis Wheeler Loomis |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ کولمبیا |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
پولی کارپ کوشچ جرمن نژاد امریکی طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات نوبل انعام جیتنے والے سائنس دان تھے۔ انھوں نے یہ انعام 1955ء میں ولس لیمب کے ساتھ مشترکہ جیتا۔ اہم پیش رفت الیکٹرون کے میگنیٹک مومنٹ کو بالکل صحیح طرح ناپنا تھا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Polykarp-Kusch — بنام: Polykarp Kusch — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6nv9t2k — بنام: Polykarp Kusch — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/kusch-polykarp — بنام: Polykarp Kusch — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0036131.xml — بنام: Polykarp Kusch
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=34762 — بنام: Polykarp Kusch
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000006976 — بنام: Polykarp Kusch — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/physics/laureates/1955/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=10481
زمرہ جات:
- 1911ء کی پیدائشیں
- 26 جنوری کی پیدائشیں
- 1993ء کی وفیات
- 20 مارچ کی وفیات
- نوبل انعام یافتگان برائے طبیعیات
- امریکی نوبل انعام یافتہ
- جرمن طبیعیات دان
- نوبل انعام یافتہ جرمن شخصیات
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- ریاستہائے متحدہ کو جرمن تارکین وطن
- بیسویں صدی کے ماہرین طبیعیات
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان