مینز
Appearance
ٹاؤن | |
مینز (نومبر 2003) | |
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 526 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Germany Rhineland-Palatinate" does not exist۔ | |
متناسقات: 50°0′N 8°16′E / 50.000°N 8.267°E | |
ملک | جرمنی |
ریاست | رائنلینڈ-پالاتینات |
ضلع | Urban district |
قیام | 13/12 BC |
ذیلی تقسیم | 15 boroughs |
حکومت | |
• لارڈ میئر | Michael Ebling (SPD) |
رقبہ | |
• کل | 97.75 کلومیٹر2 (37.74 میل مربع) |
بلندی | 85 میل (279 فٹ) |
آبادی (2015-12-31)[1] | |
• کل | 209,779 |
• کثافت | 2,100/کلومیٹر2 (5,600/میل مربع) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+01:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00) |
پوسٹل کوڈ | 55001–55131 |
ڈائلنگ کوڈ | 06131, 06136 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | MZ |
ویب سائٹ | www.mainz.de |
مینز (/maɪnts/؛ جرمن: [maɪ̯nt͡s] ( سنیے)؛ (لاطینی: Mogontiacum)، (فرانسیسی: Mayence)) جرمنی کے صوبہ رائنستان-پلاتینیت کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ رومی سلطنت کے زمانے میں رائے دھندگان کا دار الحکومت اور رائن کے مغربی کنارے پر آباد رومی سلطنت کی بعید شمالی سرحد کا ایک قلعہ بند شہر تھا جہاں سے مغربی کنارے پر حکمرانی ہوا کرتی تھی۔ رومیوں نے پہلی صدی قبل مسیح کے اخیر میں اسے فوجی چوکی کے طور پر قائم کیا تھا، جو بعد میں عظیم جرمنی کا صوبائی دار الحکومت بن گیا- یہ شہر دریائے رائن اور وسبادین کے فرینکفرٹ رائن کے مغربی حصے کے سنگم پر واقع ہے-
جدید دور میں فرینکفرٹ کا مینز کو علاقائی اہمیت بخشنے میں بڑا حصہ ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Gemeinden in Deutschland mit Bevölkerung am 31. Dezember 2015" (PDF). Statistisches Bundesamt (جرمن میں). 2016.
- ↑ Landeshauptstadt Mainz. "Einwohner_nach_Stadtteilen" (PDF) (جرمن میں). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2014-06-11.
زمرہ جات:
- Towns in Rhineland-Palatinate
- پہلی صدی قبل مسیح میں آباد ہونے والے مقامات
- جرمنی کے بندرگاہ شہر اور ٹاؤن
- دریائے رائن کے آباد مقامات
- سابقہ جمہوریتیں
- شاہی آزاد شہر
- شہر ریاستیں
- مقدس رومی سلطنت کی ریاستیں
- منقسم شہر
- یورپ کے سابقہ ممالک
- 1244ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1462ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- مینز
- رائنلینڈ-پالاتینات کے شہر
- جرمنی میں رومی قصبے اور شہر