مندرجات کا رخ کریں

مولسکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مولسکا
دیس: حیوانات
برادری: مولسکا
انواع: 85,000

مولسکا غیر فقاریے جانوروں کی ایک برادری ہے۔ اس کی 85,000 کے قریب انواع معلوم ہو چکی ہیں۔ یہ سمندری حیوانات کی سب سے بڑی برادری ہے، جو کل سمندری حیوانات کے 23 فیصد پر مشتمل ہے۔