مندرجات کا رخ کریں

مغربی بنگال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مغربی بنگال
(بنگالی میں: পশ্চিমবঙ্গ)
(انگریزی میں: West Bengal ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مغربی بنگال
 - بھارتی ریاست - 
 

منسوب بنام مغرب-سمت ،  بنگال   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 26 جنوری 1950  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 22°34′00″N 88°22′00″E / 22.566666666667°N 88.366666666667°E / 22.566666666667; 88.366666666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[4]
رقبہ 88752 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 91276115 (مردم شماری ) (2011)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • مرد 46809027 (2011)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • عورتیں 44467088 (2011)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
سرکاری زبان بنگلہ [6]،  انگریزی [6]  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
WB  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 IN-WB[7]  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
HDI کم 0.492 (low)
HDI rank 13th (2007-08)
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1252881  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ
مغربی بنگال

مغربی بنگال یا پچھم بنگال (بنگلہ: পশ্চিমবঙ্গ، پَشْچِم بنگہ) بھارت کے مشرقی حصے کی ایک ریاست ہے۔ بنگلہ دیش اور مغربی بنگال تاریخی خطہ بنگال کے حصے ہیں۔ اس کے مشرق میں بنگلہ دیش موجود ہے، شمال مشرق بھوٹان اور بھارتی ریاست آسام، شمال میں سِکم، شمال مغرب میں نیپال، مغرب میں بہار اور جھاڑ کھنڈ اور جنوب مغرب میں اڑیسہ ہے۔

خطہ بنگال اپنی تاریخ میں مختلف سلطنتوں کا حصہ رہنے کے بعد بالآخر 1757 کی جنگ پلاسی کے نتیجے میں ایسٹ انڈیا کمپنی کے زیر انتظام آ گیا۔ کلکتہ اس دوران کافی عرصے تک برطانوی ہندوستان کا دار الحکومت رہا۔ 1947 میں بنگال کو پاکستان اور بھارت کے درمیان تقسیم کر دیا گیا۔

مغربی بنگال بھارت کے کل رقبے کا صرف 2.7% ہے، اگرچہ یہاں بھارت کی کل آبادی کا 7.8% آباد ہے۔ یہ بھارت کی گنجان آباد ترین ریاست ہے۔

اور نظر دجیئے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/9228.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ مغربی بنگال في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ مغربی بنگال في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ مغربی بنگال في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  5. ^ ا ب پ https://www.censusindia.gov.in/pca/DDW_PCA0000_2011_Indiastatedist.xlsx
  6. https://wb.gov.in/portal/web/guest/facts-and-figures
  7. ربط: میوزک برائنز ایریا آئی ڈی
  8. "Area, population, decennial growth rate and density for 2001 and 2011 at a glance for West Bengal and the districts: provisional population totals paper 1 of 2011: West Bengal"۔ Registrar General & Census Commissioner, India۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-26
  9. "Sex ratio, 0–6 age population, literates and literacy rate by sex for 2001 and 2011 at a glance for West Bengal and the districts: provisional population totals paper 1 of 2011: West Bengal"۔ Government of India:Ministry of Home Affairs۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-01-29