مندرجات کا رخ کریں

رسد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معاشیات میں رسد (Supply) طلب کا معکوس عمل ہے۔ تعریف کے مطابق یہ بھی شے کی وہ مقدار ہے جو کوئی تاجر مخصوص قیمت پر دینے پر رضامند ہو۔ عموماً خطِ رسد مثبت ڈھلوان (positively sloped) ہوتا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

https://www.answers.com/topic/supply-and-demand%7B%7B