جلفا
Appearance
جلفا | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: Culfa) | |
تاریخ تاسیس | 6ویں صدی ق م |
انتظامی تقسیم | |
ملک | آذربائیجان سوویت اتحاد سلطنت روس [1] |
دار الحکومت برائے | جلفا ضلع (1930–) |
تقسیم اعلیٰ | جلفا ضلع |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 38°57′21″N 45°37′51″E / 38.955833333333°N 45.630833333333°E |
بلندی | 715 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 12500 (مردم شماری ) (2012) |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:00 |
سرکاری زبان | آذربائیجانی |
گاڑی نمبر پلیٹ | 72 |
رمزِ ڈاک | AZ 7200 |
قابل ذکر | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 148251 |
درستی - ترمیم |
جلفا (انگریزی: Julfa،آذری: Culfa) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ نخجوان میں شامل ہے جو ایک آزاد اور خود مختار علاقہ ہے۔ یہ 38.9558 درجے شمال، 45.6308 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 11 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ اگرچہ یہ آبادی کے لحاظ سے بہت چھوٹا شہر ہے مگر اسے بطور شہر کے سرکاری حیثیت حاصل ہے۔
متعلقہ مضامین
[ترمیم]- آذربائیجان
- نخجوان : آذربائیجان کا ایک آزاد و خود مختار علاقہ
ویکی ذخائر پر جلفا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ جلفا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2024ء