تکبیر
Appearance
تکبیر کا لفظ بنیادی طور پر کبر یا بڑے کی اساس سے ہے اور اس کا مفہوم بڑا کرنے کا ہوتا ہے، یہ لفظ مختلف مواقع پر استعمال ہو سکتا ہے
- مذہب میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیےتکبیر (مذہب)
- شمارندی علوم میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیےتکبیر (کمپیوٹر)
- ہفت روزہ تکبیر کراچی سے شائع ہونے والا ایک سیاسی نوعیت کا مشہور ہفت روزہ ہے، جس کے ناشر مولانا محمد صلاح الدین تھے،