بالائے بنفشی
Appearance
بالائے بنفشی (ultraviolet) روشنی ایک برقناطیسی اشعاع (electromagnetic radiation) یا شعاع ریزی ہے جو عام روشنی سے کم اور ایکس ریز سے زیادہ طولِ موج کی حامل ہوتی ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر بالائے بنفشی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |