مندرجات کا رخ کریں

ایلن بیکر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایلن بیکر
(انگریزی میں: Alan Baker ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 اگست 1939ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لندن   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 فروری 2018ء (79 سال)[3][1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دماغی امراض   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  انڈین نیشنل سائنس اکیڈمی ،  امریکی ریاضیاتی سوسائٹی [4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مقام_تدریس جامعہ کیمبرج
مقالات Some Aspects of Diophantine Approximation
مادر علمی یونیورسٹی کالج لندن
ٹرینٹی کالج، کیمبرج
جامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹریٹ [6]  ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان ،  استاد جامعہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل نظریۂ عدد ،  ریاضی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ کیمبرج   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
فیلڈز انعام   (1970)
رائل سوسائٹی فیلو    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ایلن بیکر، ایف آر ایس (19 اگست 1939 – 4 فروری 2018[9]) ایک انگریز ریاضی دان تھا، وہ اپنے نظریۂ عدد سے متعلق کام پر جانا جاتا ہے، خاص طور پر جو ماورائی عدد کے نظریہ سے پیدا ہوتے ہیں۔

زندگی

[ترمیم]

ایلن بیکر لندن میں 19 اگست 1939ء کو پیدا ہوا۔ ایلن کو 1970ء میں جب اس کی عمر محض 31 سال تھی، ریاضی میں کیے گئے کام پر ریاضی کی دنیا کا سب سے اعلیٰ اعزاز فیلڈز انعام دیا گیا۔ اس کا علمی سفر یونیورسٹی کالج لندن میں ہارولڈ ڈاوینپورٹ کے بطور ایک طالب علم کے شروع ہوا اور بعد ازاں جامعہ کیمبرج، جہاں سے اس نے پی ایچ ڈی مکمل کی۔ 1970 کے موسم خزاں میں انسٹیٹیوٹ فار ایڈوانسڈ اسٹڈی میں بطور مہمان پروفیسر کام کیا۔[10] ایلن بیکر ٹرینیٹی کالج، کیمبرج کا فیلو بھی رہا۔

ان کا پسندیدہ شعبہ نظریہ عدد تھا، transcendence، logarithmic forms, effective methods، Diophantine geometry اور Diophantine analysis۔

2012ء وہ امریکی ریاضیاتی سوسائٹی کا فیلو بنا۔[11]

کار نمایاں

[ترمیم]

بیکر نے Gelfond–Schneider theorem کو عام کیا، اس نے خود Hilbert's seventh problem کا حل پیش کیا۔[12] خاص طور پر، بیکن نے ظاہر کیا کہ اگر الجبری اعداد ہیں (مزیدبرآں 0 یا 1) اور اگر غیر ناطق الجبری اعداد ہیں جیسا کہ سیٹ خطی آزادانہ طور پر ناطق اعداد ہیں، تو پھر ماورائی عدد ہے۔

منتخب کتابیات

[ترمیم]
  • بیکر ایلن (1966)، "Linear forms in the logarithms of algebraic numbers. I"، میتھیمٹیکا، ج 13: 204–216، DOI:10.1112/S0025579300003971، ISSN:0025-5793، MR:0220680
  • بیکر ایلن (1967a)، "Linear forms in the logarithms of algebraic numbers. II"، میتھیمٹیکا، ج 14: 102–107، DOI:10.1112/S0025579300008068، ISSN:0025-5793، MR:0220680
  • بیکر ایلن (1967b)، "Linear forms in the logarithms of algebraic numbers. III"، میتھیمٹیکا، ج 14: 220–228، DOI:10.1112/S0025579300003843، ISSN:0025-5793، MR:0220680
  • بیکر ایلن (1990)، Transcendental number theory، Cambridge Mathematical Library (2nd ایڈیشن)، کیمبرج یونیورسٹی پریس، ISBN:978-0-521-39791-9، MR:0422171; 1st edition۔ 1975[13]
  • بیکر ایلن؛ G. Wüstholz (2007)، Logarithmic forms and Diophantine geometry، New Mathematical Monographs، Cambridge University Press، ج 9، ISBN:978-0-521-88268-2، MR:2382891

اعزازات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12338485t — بنام: Alan Baker — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=70137 — بنام: Alan Baker
  3. Tributes Paid to Professor Alan Baker
  4. https://www.ams.org/fellows_by_year.cgi?year=2013 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 نومبر 2022
  5. https://www.ams.org/news?news_id=1680 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 نومبر 2022
  6. ربط: https://d-nb.info/gnd/134145275 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
  7. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12338485t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/103289699
  9. "Trinity College website, accessed 5 فروری 2018"۔ 2020-10-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-08
  10. Institute for Advanced Study: A Community of Scholars آرکائیو شدہ 6 جنوری 2013 بذریعہ وے بیک مشین
  11. List of Fellows of the American Mathematical Society، retrieved 2012-11-03.
  12. Biography in Encyclopædia Britannica. https://www.britannica.com/eb/article-9084909/Alan-Baker
  13. Stolarsky, Kenneth B. (1978)۔ "Review: Transcendental number theory by Alan Baker; Lectures on transcendental numbers by Kurt Mahler; Nombres transcendants by Michel Waldschmidt" (PDF)۔ Bull. Amer. Math. Soc.۔ ج 84 شمارہ 8: 1370–1378۔ DOI:10.1090/S0002-9904-1978-14584-4

بیرونی روابط

[ترمیم]