مندرجات کا رخ کریں

اواٹار (کمپیوٹنگ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ورچوئل ریلیٹی میں کسی صارف کی گرافیکل نمائندگی کو اواٹار کہا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر انٹرنیٹ چیٹ رومز میں، فیس بک، ٹوئٹر یا دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صارف کی ڈسپلے فوٹو۔ یہ لفظ ہندوؤں میں رائج لفظ اوتار سے لیا گیا ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر Avatars سانچہ:MUDs