مندرجات کا رخ کریں

اسلاف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

170PX

بسلسلہ مضامین:
اسلام


170PX

بسلسلہ مضامین:
اسلام

سلف یا سلف صالح سے مراد تاریخ اسلام کی اولین تین نسلیں ہیں۔[1] پہلی نسل صحابی کہلاتی ہے جنہیں براہ راست پیغمبر اسلام سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا۔ دوسری نسل تابعین کی ہے جنھوں نے صحابی کی صحبت اٹھائی اور تیسری نسل تبع تابعین کی ہے جو تابعین کے بعد آئے۔[2]

پہلی نسل

[ترمیم]

پہلی نسل صحابہ کرام کی ہے جنھوں نے پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ زندگی گزاری اور ان کا زمانہ پایا۔

دوسری نسل

[ترمیم]

صحابی کے بعد تابعین کا دور آتا ہے۔

تیسری نسل

[ترمیم]

تیسری تبع تابعین کی ہے جنھوں نے تابعین سے تربیت حاصل کی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Lacey، Robert (2009)۔ Inside the Kingdom, Kings, Clerics, Modernists, Terrorists, and the Struggle for Saudi Arabia۔ New York: Viking۔ ص 9
  2. "The Meaning of the Word "Salaf" – Abu 'Abdis-Salaam Hasan bin Qaasim ar-Raymee". AbdurRahman.org (انگریزی میں). 29 ستمبر 2014. Retrieved 2019-11-30.
  3. Al bidaya wan Nahaya, ابن کثیر