مندرجات کا رخ کریں

آیزو 3166-2:KH

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کمبوڈیا

آیزو 3166-2:KH آیزو 3166-2 میں کمبوڈیا کا اندراج ہے۔ بین الاقوامی تنظیم برائے معیاریت کی جانب سے شائع کیا جانے والا آیزو 3166 کا حصہ ہے۔

موجودہ رموز

[ترمیم]
شمار نام مقامی نام دار الحکومت
(نشست)
آبادی(2008 مردم شماری) رقبہ (کلومیٹر²) کثافت ISO
1 پنوم پن بلدیہ ភ្នំពេញ پنوم پن
(چامکارمون ضلع)
1,327,615 290 2,638 KH-12
2 بانتیئی مینچیئی صوبہ បន្ទាយមានជ័យ سیسوپھون
(سیرئی ساوپھوان ضلع)
677,872 6,679 102 KH-1
3 باتامبانگ صوبہ បាត់ដំបង باتامبانگ
(باتامبانگ ضلع)
1,058,174 11,702 89 KH-2
4 کامپونگ چام صوبہ កំពង់ចាម کامپونگ چام
(کامپونگ چام ضلع)
925,992 KH-3
5 کامپونگ چھنانگ صوبہ កំពង់ឆ្នាំង کامپونگ چھنانگ
(کامپونگ چھنانگ ضلع)
472,341 5,521 86 KH-4
6 کامپونگ سپیو صوبہ កំពង់ស្ពឺ کامپونگ سپیو
(چبار مون ضلع)
716,944 7,017 102 KH-5
7 کامپونگ تھوم صوبہ កំពង់ធំ کامپونگ تھوم
(ستوینگ ساین ضلع)
631,409 13,814 51 KH-6
8 کامپوت صوبہ កំពត کامپوت
(کامپوت ضلع)
585,850 4,873 120 KH-7
9 کاندال صوبہ កណ្តាល تا خماو
(تا خماو ضلع)
1,265,280 3,568 355 KH-8
10 کوہ کونگ صوبہ កោះកុង کوہ کونگ
(سماچ میئن چئی ضلع)
117,481 11,160 12 KH-9
11 کیپ صوبہ
(بلدیہ)
កែប کیپ
(کیپ ضلع)
35,753 336 120 KH-23
12 کراتیہ صوبہ ក្រចេះ کراتیہ
(کراتیہ ضلع)
319,217 11,094 29 KH-10
13 موندولکیری صوبہ មណ្ឌលគីរី سینمونوروم
(سینمونوروم ضلع)
61,107 14,288 4 KH-11
14 اودار مینچیئی صوبہ ឧត្តរមានជ័យ سامراونگ
(سامراونگ ضلع)
185,819 6,158 30 KH-22
15 پائلن صوبہ
(بلدیہ)
បៃលិន پائلن
(پائلن ضلع)
70,486 803 88 KH-24
16 پریاہ Sihanouk صوبہ
(بلدیہ)
ព្រះសីហនុ سیہانوکویل
(میتاکپھیئپ ضلع)
221,396 868 230 KH-18
17 پریاہ ویہیار صوبہ ព្រះវិហារ پنوم تبینگ مینچیئی
(تباینگ مینچیئی ضلع)
171,139 13,788 12 KH-13
18 پورسات صوبہ ពោធិ៍សាត់ پورسات
(سامپوو میاس ضلع)
397,161 12,692 31 KH-15
19 پریی وینگ صوبہ ព្រៃវែង پریی وینگ
(پریی ویائنگ ضلع)
947,372 4,883 194 KH-14
20 راتاناکیری صوبہ រតនគីរី بانلونگ
(بانلونگ ضلع)
150,466 10,782 14 KH-16
21 سیئم ریئپ صوبہ សៀមរាប سیئم ریئپ
(سیئم ریئپ ضلع)
896,443 10,299 87 KH-17
22 ستونگ ترینگ صوبہ ស្ទឹងត្រែង ستونگ ترینگ
(ستونگ ترینگ ضلع)
111,671 11,092 10 KH-19
23 سوای ریئنگ صوبہ ស្វាយរៀង سوای ریئنگ
(سوای ریئنگ ضلع)
482,788 2,966 163 KH-20
24 تاکیو صوبہ តាកែវ تاکیو
(دوون کائو ضلع)
844,906 3,563 237 KH-21
25 تبونگ خموم صوبہ ត្បូងឃ្មុំ تبونگ خموم
(تبونگ خموم ضلع)
754,000 KH-??