مندرجات کا رخ کریں

جنیوا جھیل

متناسقات: 46°26′N 6°33′E / 46.433°N 6.550°E / 46.433; 6.550
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جنیوا جھیل
مصنوعی سیارے سے لی گئی تصویر
مقامسویزرلینڈ، فرانس
متناسقات46°26′N 6°33′E / 46.433°N 6.550°E / 46.433; 6.550
جھیل کی قسمبرفانی جھیل
بنیادی داخلی بہاودریائے رہون, Dranse
بنیادی خارجی بہاودریائے رہون
طاس رقبہ7,975 کلومربع میٹر (3,079 مربع میل)
طاس ممالکسویزرلینڈ، فرانس
زیادہ سے زیادہ لمبائی73 کلومیٹر (45 میل)
زیادہ سے زیادہ چوڑائی14 کلومیٹر (8.7 میل)
سطحی رقبہ580.03 کلومیٹر2 (6.243390959×109 فٹ مربع)
اوسط گہرائی153.4 میٹر (503 فٹ)
زیادہ سے زیادہ گہرائی310 میٹر (1,020 فٹ)
حجم آب89 کلومیٹر3 (72 ملین acre·ft؛ 21 cu mi)
وقت اقامت11.4 years
ساحل کی لمبائی1156 کلومیٹر (512,000 فٹ)
سطح بلندی372 میٹر (1,220 فٹ)
جزائرالی ڈی پیلز, شاتو دی شلون، الی ڈی سلاگنون، الی ڈی لا ہارپے، الی ڈی راوس، الی ڈی چوئسی
آبادیاںجنیوا (CH), لوزان (CH), Évian (F), مونترو (CH), Thonon (F), ویوی (CH) (see list)
Map
Invalid designation
رسمی نامLes Grangettes
نامزد11 September 1990
حوالہ نمبر504[1]
Invalid designation
رسمی نامRives du Lac Léman
نامزد8 April 1991
حوالہ نمبر519[2]
1 Shore length is not a well-defined measure.
  1. "Les Grangettes"۔ Ramsar Sites Information Service۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018 
  2. "Rives du Lac Léman"۔ Ramsar Sites Information Service۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018 

جنیوا جھیل ( (فرانسیسی: le Léman)‏ [lə lemɑ̃], lac Léman [lak lemɑ̃] ، شاذ و نادر ہی lac de Genève [lak də ʒ(ə)nɛv] ; (اطالوی: Lago Lemano)‏  ; [1] (جرمنی: Genfersee)‏ [ˈɡɛnfərˌzeː] ; (رومانشیہ: Lai da Genevra)‏ ) الپس کے شمال کی طرف ایک گہری جھیل ہے جو سوئٹزرلینڈ اور فرانس کے درمیان مشترک ہے۔ یہ مغربی یورپ کی سب سے بڑی جھیلوں میں سے ایک ہے اور دریائے رہون Rhône کے راستے پر واقع سب سے بڑی جھیل ہے۔ جھیل کا ساٹھ فیصد ( 345.31 کلومیٹر2 یا 133.32 مربع میل ) علاقہ سوئٹزرلینڈ میں ہے ( واؤڈ ، جنیوا اور والیس کی کاونٹیاں) اور چالیس فیصد علاقہ ( 234.71 کلومیٹر2 یا 90.62 مربع میل ) فرانس ( ہاؤٹ-ساوئی کا علاقہ) میں ہے۔

  1. "03 - Suisse sud-ouest"۔ Swiss National Map 1:200 000 - Switzerland on four sheets۔ Federal Office of Topography, swisstopo, Swiss Federal Department of Defence, Civil Protection and Sport۔ 2009۔ 11 اپریل 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2013